دوران پریکٹس زمبابوین کرکٹر مساکیڈزا انجرڈ اسٹریچر پر میدان بدر
مہمان کھلاڑی کو تکلیف شدید ہونے پر مقامی اسپتال روانہ کیا گیا۔
مہمان کھلاڑی کو تکلیف شدید ہونے پر مقامی اسپتال روانہ کیا گیا۔ فوٹو: نیٹ
زمبابوین کرکٹر ویلنگٹن مساکیڈزا کو دوران ٹریننگ ٹانگ کی انجری پیش آنے پر اسٹریچر پر ڈال کر میدان سے باہر لے جایا گیا۔
مہمان کھلاڑی ویلنگٹن مساکیڈزا کو دوران ٹریننگ ٹانگ کی انجری پیش آنے کے بعد تکلیف شدید ہونے پر مقامی اسپتال روانہ کیا گیا تاہم سری لنکا اور زمبابوے میں پانچ میچز کی ون ڈے سیریز جمعرات سے گال میں شروع ہوگی، جہاں پر سیریز کے دو ابتدائی مقابلے میں شیڈول کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ زمبابوین ٹیم نے بدھ کو بھرپور پریکٹس سیشن منعقد کیا، جس میں تمام کھلاڑیوں نے آنے والے اہم مقابلوں سے قبل صلاحیتوں کو جانچ لیا، تاہم اس دوران مساکیڈزا انجرڈ ہوگئے۔