انگلش کرکٹ بورڈ نے مہنگا ترین نشریاتی حقوق کا معاہدہ کرلیا
کنٹریکٹ پانے والی کمپنی کی پالیسی کے مطابق شائقین کو ایک عرصے بعد مفت نشریات دیکھنے کو ملیں گی۔
کنٹریکٹ پانے والی کمپنی کی پالیسی کے مطابق شائقین کو ایک عرصے بعد مفت نشریات دیکھنے کو ملیں گی۔ فوٹو : فائل
SWABI:
انگلش کرکٹ بورڈ نے مہنگا ترین نشریاتی حقوق کا معاہدہ کرلیا جس کے تحت 2020 سے 2024 کے دوران ایک ارب پاؤنڈ حاصل ہونگے۔
ای سی بی کے چیف ایگزیکٹیو ٹام ہیرسن کا کہنا ہے کہ حاصل ہونے والی آمدنی ملک میں کرکٹ کے فروغ کا عمل مزید تیز کرنے کے کام آئیگی، شائقین کرکٹ کو بھی مقابلوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔
واضح رہے کہ کنٹریکٹ پانے والی کمپنی کی پالیسی کے مطابق شائقین کو ایک عرصے بعد مفت نشریات دیکھنے کو ملیں گی،انھیں ایشز 2005کے بعد کبھی مفت میں میچز دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔