کمل ہاسن کی فلم’’ وشوروپم‘‘ کی نمائش پر پابندی ختم

وشوروپم کے بعض قابل اعتراض مناظر سنسر کرنے پر آمادگی کے بعد فلم کی تامل ناڈو میں بھی ریلیز کی اجازت دی ہے۔

وزیراعلیٰ تامل ناڈو جے للیتا کے مصالحتی کردار پر ممنون ہوں،کمل ہاسن فوٹو : فائل

مدراس ہائیکورٹ کی جانب سے بالی وڈ اداکارو فلمسازکمل ہاسن کی فلم ''وشوروپم'' کی تامل ناڈو میں ریلیز پر پابندی ہٹائے جانے کے بعد اداکار نے عدالت سے اپنی پٹیشن واپس لینے کا فیصلہ واپس کرلیا ۔

عدالت فلم وشوروپم کے بعض قابل اعتراض مناظر سنسر کرنے پر آمادگی کے بعد فلم کی تامل ناڈو میں بھی ریلیز کی اجازت دی ہے۔


جس کے بعد کملا ہاسن نے عدالت میں دائر کی گئی اپنی پٹیشن واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے انھوں نے وزیراعلیٰ جے جے للیتا سیکریٹری داخلہ اور راج گوپال کا مسلم گروپ اور ان کے درمیان مصالحتی کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
Load Next Story