موسیقی دلوں کو جوڑنے کا بہترین ذریعہ ہےحمیرا چنا
موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے ہمیں اپنی موسیقی کر فخر کرنا چاہیئے، حمیرا چنا
موسیقی کی ترقی اور ترویج کے لیے اداروں کا ہونا ضروری ہے، حمیرا چنا۔ فوٹو: فائل
معروف گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا موسیقی کی کوئی زبان نہیں ہوتی ۔
وہ دنیا کے ہر ملک میں اپنا جادو جگاتی ہے جہاں یہ اس کے چاہنے والے موجود ہیں، ہمیں اپنی موسیقی پر فخر ہے دنیا کے چند بہترین آوازیں ہمارے ملک کی پہچان بنیں جنھوں نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا ہے۔
ہمارے ملک میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے جو تیزی سے سامنے آرہا ہے، موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے ہمیں اپنی موسیقی کر فخر کرنا چاہیئے۔یہ بات انھوں نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام صاحبہ، ریمبو کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی،انھوں نے کہا کہ موسیقی کی ترقی اور ترویج کے لیے اداروں کا ہونا ضروری ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ فنکار سامنے آئیں،انھوں نے کہا ٹی وی چینلز نے نئے گلوکاروں کی بہت حوصلہ افزائی کی ہے،لیکن تربیتی اداروں کا ہونا بہت ضروری ہے۔