عام انتخابات کی مانیٹرنگ بیوروکریٹس کرینگےافضل خان
ملک کے بجائے سیاسی جماعت سے وفاداری کرنیوالے سرکاری افسرکوجیل بھیج دیاجائے گا
بیوروکریٹس ومانیٹرنگ ٹیمیں رپورٹ کمیشن کو بھیجیں گی، ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن فوٹو: فائل
ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن محمد افضل خان نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کی مانیٹرنگ بیوروکریٹس کرینگے اورملک کے بجائے سیاسی جماعت سے وفاداری دکھانے والے سرکاری افسرکوجیل بھیج دیا جائیگا۔
نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے میں ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن محمدافضل خان کا کہنا تھاکہ بیورو کریٹس اور مانیٹرنگ ٹیمیں اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھیجیں گی، انتخابات میں نااہلی کی سزاپرعملدرآمد ہوگا۔
مانیٹرنگ ٹیموں کو 500سے زائد کیمرے دیے جائینگے، کسی سرکاری افسرکی سیاسی جماعت سے وفاداری ثابت ہو گئی تواسے جیل بھیج دیا جائیگا۔