کراچی میں منگل کو ہلکی بارش آج بھی موسم خوشگوار رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج بھی ہلکی بارش و بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج بھی ہلکی بارش و بوندا باندی کا امکان ہے۔ فوٹو: فائل

کراچی میں گزشتہ روز مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش و بوندا باندی ہوتی رہی جس سے موسم خوشگوار رہا تاہم آج بھی موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں گزشتہ مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش و بوندا باندی ہوتی رہی جس سے موسم خوشگوار رہا جبکہ دوسری جانب محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج بھی ہلکی بارش و بوندا باندی کا امکان ہے۔


واضح رہے کہ آج صبح سے ہی کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش و بوندا باندی ہوتی رہی ہے۔

 
Load Next Story