چیئرمین سینیٹ نے بابر اعوان کا ایوان بالا کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا

چیئرمین سینیٹ نے استعفے کی تصدیق پر ان کا ایوان بالا کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا۔

چیئرمین سینیٹ نے استعفے کی تصدیق پر ان کا ایوان بالا کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ فوٹو: فائل


چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے مستعفی سینیٹر بابر اعوان کی طرف سے استعفے کی تصدیق پر ان کا ایوان بالا کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا۔


چیئرمین سینیٹ کی طرف سے ملنے والے نوٹس پر گزشتہ روز سینیٹر بابر اعوان چیئرمین سینیٹ کے چیمبر میں پیش ہوئے جہاں چیئرمین سینیٹ نے استعفے کی تصدیق پر ان کا ایوان بالا کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا۔

Load Next Story