مے ویدر نے گریگور پر ایک ایک ڈالر کے نوٹوں کی برسات کردی
فلوئیڈ مے ویدر اور میک گریگور کی ورلڈ ٹور میں تیسری منزل نیویارک ہے
فلوئیڈ مے ویدر اور میک گریگور کی ورلڈ ٹور میں تیسری منزل نیویارک ہے۔ فوٹو : فائل
فلوئیڈ مے ویدر نے کونور میک گریگور پر ایک، ایک ڈالرز کے نوٹوں کی برسات کردی۔
مے ویدر کا کہنا تھا کہ یوایف سی سپر اسٹار کی میری نظر میں اہمیت ایک ڈالر سے زیادہ نہیں ہے، فلوئیڈ مے ویدر اور میک گریگور کی ورلڈ ٹور میں تیسری منزل نیویارک ہے، دونوں کے درمیان فائٹ 26 اگست کو شیڈول ہے۔
اسی سلسلے میں وہ ورلڈ ٹورز پر اپنے شائقین کا جوش و ولولہ بڑھاتے ہوئے ایک دوسرے کیخلاف چٹ پٹے بیانات دیکر ماحول کو گرمانے کی کوشش کررہے ہیں۔