كرينہ كپور نے نئی فلم’’گوری تيرے پيار ميں‘‘ كيلئے وزن كم كرليا
فلم’’دبنگ ٹو‘‘میں آئٹم نمبرکے لئے وزن بڑھانے پرمداحوں نے بہت تنقيد كی تھی تاہم اس فلم ميں دوبارہ دبلی نظرآؤں گی، کرینہ
مارچ کے مہینے میں سینما گھروں کی زینت بننے والی اس فلم میں کرینہ کے مدمقابل عمران خان مرکزی کردار ادا کریں گے۔ فوٹو : فائل
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی نئی فلم ''گوری تیرے پیار میں'' کے لئے وزن کم کرلیا۔
كرينہ كپور نے اپنے ایک بیان میں بتايا كہ فلم''دبنگ ٹو'' میں آئٹم نمبر کرنے کے لئے وزن بڑھانے پر مداحوں نے ان پر بہت تنقيد كی تھی تاہم وہ اس فلم ميں دوبارہ سے دبلی نظر آئيں گی،مارچ کے مہینے میں سینما گھروں کی زینت بننے والی اس فلم میں کرینہ کے مدمقابل اداکار عمران خان مرکزی کردار ادا کریں گے۔
فلم ''گوری تیرے پیارمیں''كے پروڈیوسر كرن جوہر جبكہ اس کے ہدایت کار پونيت ملہوترا ہیں۔