جامعہ کراچی بی اے کا18جنوری کوملتوی ہونیوالا پرچہ آج ہوگا
بی کام پارٹ ون (پرائیویٹ) کا 29 جنوری کو ملتوی ہونے والا پرچہ کل ہوگا.
اردو یونیورسٹی میںداخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 13فروری تک توسیع۔ فوٹو: فائل
وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس کی داخلہ کمیٹی کے ڈائریکٹر برائے مارننگ پروگرام ڈاکٹر توصیف احمد خان کے مطابق عبدالحق کیمپس کے شعبہ جات میں داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 13فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔
طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ اصلی تعلیمی دستاویزات کے ساتھ متعلقہ شعبے سے رجوع کریں جعلی دستاویزات کی صورت میں نہ صرف داخلہ منسوخ ہوگا بلکہ متعلقہ طالبعلم کے خلاف فوجداری مقدمہ بھی درج کرایا جائے گا، طلبہ داخلہ فیس کے لیے چالان فارم متعلقہ شعبہ جات کے دفاتر سے حا صل کرکے فیس الائیڈبینک بابائے اردو روڈ برانچ میں جمع کرادیں ،فیس جمع کرانے کے بعد چالان کی ایک کاپی فوری طور پر شعبہ میں جمع کرانا لازمی ہے۔
کلیم فارم کی روشنی میں دوسری میرٹ لسٹ10 فروری کو جاری کی جائے گی، جامعہ کراچی کے تحت بی اے پارٹ ون (ریگولروپرائیویٹ) کا پرچہ جو 18 جنوری کو ملتوی ہواتھا،اب آج ہفتہ 9 فروری کو ہوگا،اسی طرح ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل (پارٹ اے اور بی ) کا 29 جنوری کو ملتوی ہونے والا پرچہ بھی آج ہفتہ 9 فروری کو ہوگا امتحانی مرکز اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
جامعہ کراچی کے تحت بی کام پارٹ ون (پرائیویٹ) کا 29 جنوری کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب اتوار 10 فروری کو ہوگا،اسی طرح ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل (پارٹ اے اور بی ) کا 30 جنوری کو ملتوی ہونے والا پرچہ بھی اتوار 10 فروری کو ہوگاواضح رہے کہ امتحانی مرکز اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے،شعبہ مائیکروبیالوجی جامعہ کراچی اور NIBC-PSM کے تحت ''پوسٹ کانفرنس ورکشاپ'' کا انعقادآج ہفتہ 9 تا12 فروری کو صبح9 بجے شعبہ مائیکروبیالوجی جامعہ کراچی میں ہوگا۔
پروگرام میں پروفیسر ڈاکٹر ایس اے ستار ،سراج کا رتیلا،ڈاکٹر امبر فاروقی،ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی ،ڈاکٹر عقیل احمد،ڈاکٹر تسنیم اے علی،ڈاکٹر عدنان خان اور ڈاکٹر فرحان عیسیٰ سمیت ملکی وغیر ملکی جامعات کے دیگر پروفیسر وماہرین بھی شرکت کریںگے ،ورکشاپ کے دوسیشن شعبہ فزیالوجی جامعہ کراچی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری میں بھی منعقد ہونگے۔