سونے کی تولہ قیمت 300 روپے گھٹ کر51 ہزار روپے ہو گئی
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر ردوبدل 730 اور دس گرام 625.71 روپے رہی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر ردوبدل 730 اور دس گرام 625.71 روپے رہی۔ فوٹو: فائل
سونے کی تولہ قیمت 51 ہزار سے نیچے آگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت6 ڈالر کی کمی سے1251 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب300 اور257 روپے کی کمی ہوئی۔
سونے کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد ،راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر50 ہزار 900 اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 43 ہزار 628 روپے ہوگئی تاہم فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر ردوبدل 730 اور دس گرام 625.71 روپے رہی۔