عالیہ بھٹ کی دو نئی فلموں کی شوٹنگ شروع
عالیہ بھٹ فلم ’’ٹو سٹیٹس‘‘اور امیتاز علی کی فلم ہائی وے میں مرکزی کردار حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے
گلوکاروں کی البم کے لیے بھی کام کروں گی۔ فوٹو : فائل
ASHGABAT:
بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کرن جوہر اور امیتاز علی کی نئی فلموں میں کام شروع کردیا ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نیکرن کی فلم ''ٹو سٹیٹس''اور امیتاز علی کی فلم ہائی وے میں مرکزی کردار حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے قبل ازیں ان فلموں کے لیے کسی اور اداکارہ کا انتخاب کیا گیا تھا تاہم عالیہ کو ان کی جگہ کاسٹ کیا گیا ہے۔
عالیہ بھٹ کی جانب سے فلموں کے ساتھ کئی کمرشلز میں بھی کام کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اداکارہ نے اپنی پرفارمنس کو کئی شعبوں میں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ بھی کرتی رہوں گی ،وڈیو شوٹ بھی ہونگے اور گلوکاروں کی البم کے لیے بھی کام کروں گی۔