افغانستان بارودی سرنگ کا دھماکا 6 افراد ہلاک
ہلمند میں ایک فیملی گاڑی میں جاری تھی کہ سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا کر تباہ ہوگئی
ہلمند میں ایک فیملی گاڑی میں جاری تھی کہ سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا کر تباہ ہوگئی. فوٹو: رائٹرز
افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ہی گھر کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ ہلمند کے ضلع ناد علی میں ایک فیملی اپنی چھوٹی گاڑی میں بیٹھ کر جارہی تھی کہ سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا کر تباہ ہوگئی۔
جس میں ایک ہی گھر کے 6 افراد ہلاک ہوگئے جن میں دو خواتین اور چار مرد شامل ہیں، حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔