کولمبیامیں زلزلہشدت 7ریکارڈ کی گئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا

زلزلہ کا مرکز لاویگا قصبہ سے18کلومیٹر دور 155کلومیٹر کی گہرائی میں تھا.

زلزلہ کا مرکز لاویگا قصبہ سے18کلومیٹر دور 155 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا. فوٹو فائل

کولمبیا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی قسم کا کوئی جانی ومالی نقصان نہیں کی اطلاع نہیں ملی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی۔




جبکہ زلزلے کا مرکز لاویگا قصبہ سے18کلومیٹر دور 155کلومیٹر کی گہرائی میں تھا تاہم زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
Load Next Story