بھارت کا جنگی جنون اگنی 6 بلاسٹک میزائل کا تجربہ
ایٹمی صلاحیت کاحامل میزائل طویل فاصلے تک ماراوربیک وقت کئی اہداف کو نشانہ بنا سکتاہے
اپریل 2012 میں بھارت نے اگنی 5 کا تجربہ کیا تھا، پڑوسیوںکو خطرات۔ فوٹو رائٹرز
PESHAWAR:
بھارت نے بین الاقوامی دبائو کے باوجود طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی 6 بلاسٹک میزائل کا تجربہ کر دیا۔
میزائل ایک وقت میں کئی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ وی جے کمار سے قبل اپریل 2012 میں بھی بھارت نے اگنی 5 کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔ اگنی جوہری صلاحیتوں کا حامل ایک ایسامیزائل ہے جوبیجنگ اور مشرقی یورپ تک رسائی حاصل کرسکتا ہے۔ اس طرح کی میزائل ٹیکنالوجی کے حصول سے بھارت ایشا میں ابھرتی ہوئی طاقت کے طور پر سامنے آرہاہے۔
میزائل ٹیکنالوجی کا یہ حصول بھارت کاخودساختہ ہے۔اس ٹیکنالوجی سے بھارت کے ہمسایہ ممالک کو شدید خطرات لاحق ہیں جن میں چین اور پاکستان سرفہرست ہیں۔ اس سے قبل طویل اہداف کونشانہ بنانے والے میزائل کی ٹیکنالوجی چین،فرانس،سوویت یونین، برطانیہ، امریکااور اسرائیل کے پاس تھی۔