نواز شریف ٹولے پر اللہ کا عذاب آ گیا سراج الحق
چوروں کو اڈیالہ، کوٹ لکھپت جیل بھیج کردم لیں گے،کالام میں خطاب
پرویز مشرف ابھی دبئی میں ہیں اور دبئی سے آتے ہی وہ سیدھا اڈیالہ جیل جائینگے۔ فوٹو : آن لائن
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ آئین کی دفعہ 62 اور 63 کو اعلیٰ سرکاری ملازمین کیلیے بھی لازم قرار دیا جائے۔
گزشتہ روز و کالام گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ نواز شریف اور اس کا ٹولہ اللہ تعالیٰ کے عذاب میں مبتلا ہو چکا ہے اب انھیں کوئی بھی نہیں بچاسکتا جبکہ پرویز مشرف ابھی دبئی میں ہیں اور دبئی سے آتے ہی وہ سیدھا اڈیالہ جیل جائین گے۔
سراج الحق نے کہا کہ پاناما کیس کے فیصلہ کے بعد اب میری درخواست میں جتنے چوروں کے نام ہیں ہم ان سب کا احتساب چاہتے ہیں۔ ہم چوروں کا اس وقت پیچھا کرینگے جب تک انھیں اڈیالہ اور کوٹ لکھپت جیل نہیں بھیجا جاتا۔