مونا لیزا کے بھارتی اداکار رندیپ ہودا سے دوستی کے چرچے
رندیپ ایک جذب نظر شخصیت ہے اور مجھے اس کی دوستی پر فخر ہے، مونا لیزا
رندیپ سے دوستی پر فخر ہے ممکن ہے کل یہ محبت میں بدل جائے ،مونا لیزا ۔ فوٹو: فائل
پاکستانی اداکارہ سارہ لورین عرف مونا لیزا نے جو 2010ء سے شوبز کے ریڈار سے آئوٹ تھی اب بھارتی فلموں میں دوبارہ منظر عام پر آگئی ہیں۔
انھوں نے بھارتی فلم مڈر تھری میں کردار ادا کیا ہے ہندوستان ٹائمز کے مطابق جہاں ان کی فلم کے چرچے ہیں وہاں ان کی اپنے ساتھی اداکار رندیپ ہودا سے بھی دوستی کی آج کل خبریں بڑی گرم ہیں۔
اس حوالے سے سارہ لورین کا کہنا ہے کہ رندیپ ایک جذب نظر شخصیت ہے اور مجھے اس کی دوستی پر فخر ہے ان کا کہنا تھا کہ مہیش بھٹ کی فلم جو پندرہ فروری کو ریلیز ہوگی اس میں رندیپ کے ساتھ کام کرکے مجھے کوئی مشکل پیش نہیں آئی اور ممکن ہے کہ رندیپ کے ساتھ دوستی کل محبت میں بھی بدل جائے گی ۔