ڈبہ فلموں میں کام کر کے وقت ضایع نہیں کرنا چاہتی ثنا
مستقبل میں ٹی وی پروڈکشن کا آغاز کر رہی ہوں جس میں سوپ ڈرامے بھی بناؤں گی، ثنا۔
آج بھی چاہتی ہوں کہ زیادہ سے زیادہ فلموں میں کام کروں، ثنا۔ فوٹو : فائل
فلم اسٹار ثنا نے کہا ہے کہ ڈبہ فلموں میں کام کر کے اپنا وقت ضایع نہیں کرنا چاہتی صرف معیاری فلموں میں ہی کام کروں گی۔مستقبل میں ٹی وی پروڈکشن کا آغاز کر رہی ہوں جس میں سوپ ڈرامے بھی بنائوں گی۔
ایک انٹرویو کے دوران فلم اسٹار ثنا نے کہا کہ میں آج بھی چاہتی ہوں کہ زیادہ سے زیادہ فلموں میں کام کروں لیکن میں اس حوالے سے کوئی جلد بازی نہیں کرنا چاہتی اور نہ ہی ڈبہ فلموں میں کام کر کے اپنا قیتمی وقت ضایع کروں گی۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میں مختلف ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر رہی ہوں اور مستقبل میں ٹی وی پروڈکشن کا آغاز بھی کرنے جا رہی ہوں اور مجھے یقین ہے کہ میں اس میں کامیاب ہو جائوں گی۔