ایڈم لیتھ نے انگلش ٹوئنٹی 20 میں سب سے بڑی اننگز کا ریکارڈ بنا دیا
کرس گیل 175 ناٹ آؤٹ اور ہیملٹن مساکیڈزا 162 کے ساتھ ابتدائی 2 نمبروں پر ہیں
کرس گیل 175 ناٹ آؤٹ اور ہیملٹن مساکیڈزا 162 کے ساتھ ابتدائی 2 نمبروں پر ہیں۔ فوٹو: نیٹ
KARACHI:
ایڈم لیتھ نے انگلش ٹوئنٹی 20 میں سب سے انفرادی اننگز کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
ایڈم لیتھ نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں 73 بالز پر 161 کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، اس دوران لیتھ نے 20 چوکے اور7 چھکے جڑے، ان کی ٹیم یارکشائر نے یہ مقابلہ 124رنز کے بڑے مارجن سے جیتا، یہ مجموعی طور پر ٹی 20 کرکٹ میں تیسری بڑی اننگز شمار ہوئی۔
واضح رہے کہ کرس گیل 175 ناٹ آؤٹ اور ہیملٹن مساکیڈزا 162 کے ساتھ ابتدائی 2 نمبروں پر ہیں، لیتھ کی یہ پرفارمنس انگلش لیگ کی سب سے بڑی انفرادی اننگز ہے، مجموعی ریکارڈ میں یہ تیسرا بہترین اسکور رہا۔