آسام میں پولنگ اسٹیشنوں پر حملے جھڑپیں 13اہلکاروں سمیت 19ہلاک
بھارتی ریاست میں پنچایت کے انتخابات کے دوران تشدد، گوالپاڑہ میں7 افراد زخمی
بھارتی ریاست میں پنچایت کے انتخابات کے دوران تشدد، گوالپاڑہ میں7 افراد زخمی فوٹو : فائل
GILGIT:
بھارت کی ریاست آسام میں پنچایت انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن پر حملے کے بعد شروع ہونے والے تشدد کا سلسلہ بدستور جاری اور جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی۔
ہلاک ہونے والوں میں 13 پولیس اہلکار اور 6 افراد شامل تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسام میں پنچایت انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن پر حملے کے بعد شروع ہونیوالے تشدد کا سلسلہ بدستور جاری اور جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی، ہلاک ہونیوالوں میں 13پولیس اہلکاراور 6 افراد شامل تھے۔
رپورٹ کے مطابق آسام کے ضلع گوالپاڑہ میں غیرمعینہ مدت کے کرفیو کے باوجود شرپسند عناصر نے فائرنگ کرکے 7 افراد کو زخمی کیا جن میں چار کی حالت نازک ہے۔ رنگا گورا اور پرگووند پور علاقوں میں نامعلوم افراد نے کئی مکانات کو آگ لگا دی گئی۔