خراب کوالٹی کی کٹ سے ویرات کوہلی ناخوش
کھیلوں کی مصنوعات بنانے کی والی ایک معروف کمپنی 2006 سے بھارتی کرکٹ سے منسلک ہے
کھیلوں کی مصنوعات بنانے کی والی ایک معروف کمپنی 2006 سے بھارتی کرکٹ سے منسلک ہے۔ فوٹو: فائل
DERA GHAZI KHAN:
بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے خراب کوالٹی کی آفیشل کٹ فراہم کرنے پر شکایت کردی۔
بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور ساتھی کھلاڑیوں نے آفیشل کٹ کی کوالٹی خراب ہونے کی شکایت کردی۔ واضح رہے کہ کھیلوں کی مصنوعات بنانے کی والی ایک معروف کمپنی 2006 سے بھارتی کرکٹ سے منسلک ہے، اس نے حالیہ معاہدہ 370 کروڑ روپے میں کیا جو2020 تک جاری رہے گا۔