ویمنز ورلڈکپ شکست کی وجہ ناقص بیٹنگ رہی منیجر

قومی ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے،عائشہ

قومی ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے،عائشہ فوٹو: فائل

LONDON:
بھارت میں منعقدہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے.




انھوں نے اس تاثر کو مسترد کیا کہ پلیئرز بھارت میں بعض انتہا پسند ہندوئوں کی طرف سے ملنے والی دھمکیوں کی وجہ سے عمدہ پرفارم نہ کر سکی، ان کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے قومی ٹیم کو بھر پور سیکیورٹی فراہم کی،منیجر نے کہا کہ ٹیم جب جیتتی ہے تو اس کا سہرا تمام کھلاڑیوں کو دیا جاتا ہے، ہار کی صورت میں بھی ذمہ داری کسی ایک کھلاڑی کے بجائے پوری ٹیم کے کھاتے میں جاتی ہے،ثناء میر الیون کی قیادت میں قومی ٹیم نے بھر پور کامیابیاں حاصل کی ہیں، میری رائے میں انھیں مستقبل میں بھی ذمہ داری ملنی چاہیے۔
Load Next Story