شرمناک نتائج کے باوجود سری لنکن بورڈ چیف کا استعفیٰ دینے سے انکار
میرے مستعفی ہونے کی کوئی وجہ ہی نہیں کیونکہ ٹیم کی خراب کارکردگی میں انتظامیہ کا کوئی قصور نہیں ہوتا، بورڈ چیف
میرے مستعفی ہونے کی کوئی وجہ ہی نہیں کیونکہ ٹیم کی خراب کارکردگی میں انتظامیہ کا کوئی قصور نہیں ہوتا، بورڈ چیف۔ فوٹو: فائل
SUKKUR:
سری لنکن ٹیم کے شرمناک نتائج کے باوجود بورڈ صدر تھالنگا سماتھی پالا نے استعفیٰ دینے سے صاف انکار کردیا۔
سماتھی پالا نے کہاکہ میرے مستعفی ہونے کی کوئی وجہ ہی نہیں کیونکہ ٹیم کی خراب کارکردگی میں انتظامیہ کا کوئی قصور نہیں ہوتا۔ یاد رہے کہ راناٹنگا نے ملکی صدر ماتھریپالا سری سینا اور وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے سے کرکٹ معاملات میں مداخلت کا بھی مطالبہ کیا تھا اور ان سے بھارت سے شکست کے بعد عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔