سونے کی قیتموں میں اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر51 ہزار 500اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر44 ہزار 142 روپے ہو گئی
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر51 ہزار 500اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر44 ہزار 142 روپے ہو گئی۔ فوٹو؛ فائل
ISLAMABAD:
فی اونس سونے کی قیمت 22 ڈالر کے اضافے سے 1320 ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22 ڈالر کے اضافے سے 1320 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350 اور 300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہوراسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر51 ہزار 500اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر44 ہزار 142 روپے ہو گئی، اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت10 روپے کے اضافے سے740 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8.56 روپے بڑھ کر 634.28 روپے ہوگئی۔