ہاکیآسٹریلیاوارجنٹائن کا میچ برابرتیسری ہارکے بعدبھارت سیمی فائنل کی دوڑسے باہر
ہاکی:آسٹریلیاوارجنٹائن کا میچ برابر،تیسری ہارکے بعدبھارت سیمی فائنل کی دوڑسے باہر
ہاکی:آسٹریلیاوارجنٹائن کا میچ برابر،تیسری ہارکے بعدبھارت سیمی فائنل کی دوڑسے باہر (فوٹو اے ایف پی)
مینز ہاکی ایونٹ میں ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا 2 گول کی سبقت لینے کے باوجود ارجنٹائن کو قابو نہ کر سکا، مقابلے کا اختتام 2-2 سے برابری پر ہوا،
نیدرلینڈز نے ایونٹ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے نیوزی لینڈ پر 5-1 سے ہاتھ صاف کیا۔ جرمنی نے بھارتی ہاکی ٹیم کو5-2 سے ہرا کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا، بلو شرٹس کو مسلسل تیسرے میچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔