یوفون نے سپرانٹرنیٹ پیکیج آزمائش کے بعد پورے ملک میں متعارف کرا دیا
اس پیکیج کی آزمائشی طور پر فراہمی کا آغاز پشاور، کوئٹہ، شیخوپورہ، قصور میں یکم جولائی سے 7 اگست تک ہوا۔
یہ پیکیج صارفین کو 7 روز تک 1 جی بی ڈیٹا مہیا کرے گا اور اس پر کوئی اضافی چارجز لاگو نہیں ہوں گے۔ فوٹو: فائل
یوفون سپر انٹرنیٹ پیکیج متعارف کرا رہا ہے جو ڈیٹا استعمال کرنے والے صارفین کیلیے منفرد چیز ہے۔
سپر انٹرنیٹ پیکیج کو 100 روپے (بمعہ تمام ٹیکسز) میں سبسکرائب کیا جاسکتا ہے جو صارفین کو 7 روز تک 1 جی بی ڈیٹا مہیا کرے گا اور اس پر کوئی اضافی چارجز لاگو نہیں ہوں گے، سپر انٹرنیٹ پیکیج دکانوں اور مائی یوفون ایپ پر دستیاب ہوگا۔
واضح رہے کہ اس پیکیج کی آزمائشی طور پر فراہمی کا آغاز پشاور، کوئٹہ، شیخوپورہ، قصور میں یکم جولائی سے 7 اگست تک ہوا اور اب یہ ملک بھر میں دستیاب ہے، یوفون کی صارف رابعہ فیصل نے کراچی میں ہونیوالے بلاگرز میٹ اپ میں یوفون کے سپر انٹرنیٹ مہم کا آغاز کیا۔