بھارتی کرکٹر رائیڈو نے تیز گاڑی چلانے پر اعتراض کرنے والے بزرگ کی پٹائی لگا دی

ویڈیو میں رائیڈو مارننگ واک کرنے والوں کے گرد سے گاڑی گزارنے کی کوشش کرتے ہیں جس پر بوڑھا شخص چیخ مارتا ہے۔

ویڈیو میں رائیڈو مارننگ واک کرنے والوں کے گرد سے گاڑی گزارنے کی کوشش کرتے ہیں جس پر بوڑھا شخص چیخ مارتا ہے۔ فوٹو: نیٹ

بھارتی کرکٹر امباتی رائیڈو نے تیز گاڑی چلانے پر اعتراض کرنے والے بزرگ شہری کی پٹائی لگا دی۔


سوشل میڈیا پر گردش کررہی مذکورہ واقعے کی ویڈیو میں رائیڈو مارننگ واک کرنے والوں کے گرد سے گاڑی گزارنے کی کوشش کرتے ہیں تو ایک شخص چیخ کر انھیں آہستہ گاڑی چلانے کا کہتا ہے، اس پر رائیڈو گاڑی روکتے ہوئے اس شخص کی پٹائی کر دیتے ہیں جب کہ دیگر لوگوں کو بوڑھے شخص کی حمایت کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
Load Next Story