زیادہ ہوشیاری دکھانے والے تمیم اقبال پر 15 فیصد میچ فیس جرمانہ عائد
جب میتھیو ویڈ آؤٹ ہوئے تو ان کے پاس جاکر انھیں گراؤنڈ سے باہر کا راستہ دکھایا، اس پر میچ کے بعد ریفری نے جرمانہ کردیا
جب میتھیو ویڈ آؤٹ ہوئے تو ان کے پاس جاکر انھیں گراؤنڈ سے باہر کا راستہ دکھایا، اس پر میچ کے بعد ریفری نے جرمانہ کردیا۔ فوٹو: فائل
آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں زیادہ ہوشیار بننے پر بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال کو 15 فیصد میچ فیس جرمانہ ہوگیا جب کہ ساتھ میں ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ بھی کھاتے میں ڈال دیا گیا۔
آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جانیوالے ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال نے پہلے تو آسٹریلوی ٹیم کی جانب سے بار بار گلوز تبدیل کرنے پر اعتراض کیا اور اس معاملے میں آن فیلڈ امپائرز کے ساتھ بحث بھی کی، پھر جب میتھیو ویڈ آؤٹ ہوئے تو ان کے پاس جاکر انھیں گراؤنڈ سے باہر کا راستہ دکھایا، اس پر میچ کے بعد ریفری نے جرمانہ کردیا۔