سراج الحق مہنگائی کے باعث بیل نہ خرید سکے 21 ہزار کا بکرا خریدنے پر ہی اکتفا کیا
مختلف بیوپاریوں سے مول تول کرنے کی کوشش کی تاہم بات نہ بننے پرانھوں نے قربانی کیلیے بالاآخر بکرا خرید لیا۔
مختلف بیوپاریوں سے مول تول کرنے کی کوشش کی تاہم بات نہ بننے پرانھوں نے قربانی کیلیے بالاآخر بکرا خرید لیا۔ فوٹو: فائل
RAWALPINDI:
مرکزی امیر جماعت اسلامی سراج الحق مہنگائی کے باعث قربانی کے لیے بیل نہ خرید سکے اور انھیں بکرے پر ہی اکتفا کرنا پڑا۔
سراج الحق قربانی کیلیے بیل کی خریداری کے خواہش مند تھے تاہم مہنگائی کی وجہ سے وہ خواہش کے باوجود بیل نہ خرید سکے، انھوں نے مختلف بیوپاریوں سے مول تول کرنے کی کوشش کی تاہم بات نہ بننے پرانھوں نے قربانی کیلیے بالاآخر 21 ہزار روپے کا بکرا خرید لیا۔