ویسٹ انڈیز سے ٹی 20 کیلیے انگلینڈ نے معین اور اسٹوکس کو آرام دے دیا
تین روز بعد شروع ہونے والی ایک روزہ سیریز میں دونوں آل راؤنڈرز کی واپسی ہوگی۔
تین روز بعد شروع ہونے والی ایک روزہ سیریز میں دونوں آل راؤنڈرز کی واپسی ہوگی۔ فوٹو: اے ایف پی
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز سے واحد ٹی20 اور 5 ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔
16 ستمبر کو شیڈول مختصر ترین فارمیٹ کے میچ میں معین علی اور بین اسٹوکس کو آرام دیا گیا ہے تاہم اس کے تین روز بعد شروع ہونے والی ایک روزہ سیریز میں دونوں آل راؤنڈرز کی واپسی ہوگی۔
ٹی 20 اسکواڈ کپتان مورگن، بیئر اسٹو، جیک بال، بٹلر، ٹام کیورن، لیام ڈاسن، الیکس ہیلز، جورڈن، ڈیوڈ میلان، پلنکٹ، عادل رشید، روٹ، جیسن روئے اور ڈیوڈ ویلی پر مشتمل ہے، ون ڈے ٹیم میں کپتان مورگن، معین، بیئراسٹو، جیک بال، بٹلر، کیورن، ہیلز، لیام پلنکٹ، عادل رشید، جوئے روٹ، جیسن روئے، اسٹوکس، ڈیوڈ ویلی اور کرس ووئکس شامل ہیں۔