ناگا لینڈ کے وزیر داخلہ گرفتار بھاری اسلحہ اور رقم برآمد

وزیر داخلہ ایمکونگ کئیما کی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایک کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد ہوئی۔

وزیر داخلہ ایمکونگ کئیما کی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایک کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد ہوئی۔ فوٹو : فائل

بھارتی ریاست ناگالینڈ کے وزیر داخلہ ایمکونگ ایل ایمشین کو گاڑی سے اسلحہ اور بھاری رقم برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔


غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ وزیر داخلہ ایمکونگ کئیما پہلے اپنے حلقے کو ریڈانگا ڈجارہے تھے کہ اس دوران انکی گاڑی کی آسام رائفل کے اہلکاروں نے تلاشی لی جس میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایک کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد ہوئی جس پر انھیں گرفتار کر کے ضلعی انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ۔
Load Next Story