عراق بم دھماکا فائرنگمیجر سمیت11اہلکار ہلاک6زخمی

مشرقی علاقے میں آرمی کی گشتی پارٹی کوسڑک کنارے نصب بم سے نشانہ بنایاگیا

مشرقی علاقے میںآرمی کی گشتی پارٹی کوسڑک کنارے نصب بم سے نشانہ بنایاگیا،بعقوبہ میں پولیس چوکی پرنامعلوم افرادکی فائرنگ فائل فوٹو

عراق میں بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک میجرسمیت11سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور17زخمی ہوگئے،جمعرات کوبھی عراق میں 33 افراد مارے گئے تھے،اس طرح اگست کے پہلے 3 روز میں 34 اہلکاروں سمیت50افراد مارے گئے ہیں، ذرائع ابلاغ کے مطابق عراق کے مشرقی علاقے میں آرمی کی گشتی پارٹی کوسڑک کنارے نصب بم دھماکے سے نشانہ بنایاگیا


جس میں ایک میجرسمیت6فوجی ہلاک اور دیگر 15زخمی ہوگئے،دریں اثنابعقوبہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک چیک پوسٹ پرفائرنگ کردی جس میں مزید 5پولیس اہلکارہلاک اوردو زخمی ہوگئے۔
Load Next Story