ایشیائی بینک نے پاکستان کیلیے 43 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

پشاور ٹرانسپورٹ سسٹم کیلیے33کروڑ، سندھ کو انفرا اسٹرکچرکیلیے 10کروڑ ڈالر دیے جائیں گے

پشاور ٹرانسپورٹ سسٹم کیلیے33کروڑ، سندھ کو انفرا اسٹرکچرکیلیے 10کروڑ ڈالر دیے جائیں گے۔ فوٹو: فائل

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلیے 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دے دی۔


گزشتہ روز اے ڈی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مذکورہ قرضے میں سے پشاور کے ٹرانسپورٹ سسٹم کیلیے 33 کروڑ ڈالر اور سندھ میں انفرا اسٹرکچر کیلیے 10 کروڑ ڈالر دیے جائیں گے۔
Load Next Story