وزن12کلو کم فٹنس بہترہوگئیرومان رئیس
کسی وقت میرا وزن 91کلو تھا،مسلسل محنت سے اسے79کرلیا،رومان رئیس
رومان رئیس کا کہنا ہے کہ وزن میں 12کلو کمی سے فٹنس میں بہتری آئی،ورلڈ الیون کیخلاف دوسرے میچ سے قبل انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ کسی وقت میرا وزن 91کلو تھا،مسلسل محنت سے اسے79کرلیا۔
رمیز راجہ نے سوال کیا کہ شادی کے بعد اکثر وزن بڑھ جاتا ہے تو انھوں نے کہا کہ معیاری فٹنس سے لطف اندوز ہورہا ہوں وزن کنٹرول میں رکھوں گا۔ایک سوال پر پیسر نے کہا کہ بولنگ میں ورائٹی وقت کی ضرورت بن چکی،صرف رفتار سے جدید کرکٹ میں کامیابی نہیں ملتی، میں مسلسل اپنی گیندوں کو بہتر بنانے کیلیے کام کررہا ہوں۔