لال مسجد کمیشن نے مشرف شوکت عزیز کو کل طلب کرلیا

احکامات دفتر خارجہ کے ذریعے بھیجے جائینگے، نرگس سیٹھی، لیاقت بلوچ، غفور حیدری کی بھی طلبی.

احکامات دفتر خارجہ کے ذریعے بھیجے جائینگے، نرگس سیٹھی، لیاقت بلوچ، غفور حیدری کی بھی طلبی. فوٹو:فائل

لال مسجد کمیشن نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز سمیت 16 افراد کو کلطلب کرلیا۔

کمیشن کے اعلامیے کے مطابق جن 16 افراد کو کمیشن کے سامنے طلب کیا گیا ان میں وفاقی سیکرٹری نرگس سیٹھی، جماعت اسلامی کے رہنما فرید پراچہ، لیاقت بلوچ، جے یو آئی ف کے رہنما عبدالغفور حیدری اور شاہ عبدالعزیز بھی شامل ہیں۔




پرویز مشرف اور شوکت عزیز کو طلب کرنے کے احکامات دفتر خارجہ کے ذریعے بھیجے جائینگے۔
Load Next Story