ویرات کوہلی کا پرستاروں کو منفرد چیلنج
ویرات کوہلی نے پرستاروں کو ایک ہاتھ سے پش اپس کا چیلنج دیا ہے
ویرات کوہلی نے پرستاروں کو ایک ہاتھ سے پش اپس کا چیلنج دیا ہے۔ فوٹو : فائل
بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے پرستاروں کو ایک ہاتھ سے پش اپس کا چیلنج دے دیا۔
ویرات کوہلی نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک ہاتھ سے پش اپس کررہے ہیں، انھوں نے شائقین سے سوال کیا ہے کہ ان میں سے کتنے اس انداز میں ایکسرسائز کرسکتے ہیں۔
ویرات کوہلی اپنی فٹنس پر بہت زیادہ توجہ دیتے اور انھوں نے شائقین سے بھی یہی کہا ہے کہ وہ بھی تندرستی کیلیے باقاعدہ سے ورزش کیا کریں۔