انتقامی کارروائیگراؤنڈمین کو8ماہ کی جیل

ڈربی شائر کے ایک سابق گرائونڈ مین کو انتقامی کارروائی پر 8 ماہ کیلیے جیل بھیجنے کی سزا سنا دی گئی

انتقامی کارروائی:گرائونڈمین کو8ماہ کی جیل فوٹو: فائل

PESHAWAR:
ڈربی شائر کے ایک سابق گرائونڈ مین کو انتقامی کارروائی پر 8 ماہ کیلیے جیل بھیجنے کی سزا سنا دی گئی۔


کرس ہالم کو کلب کی جانب سے نوکری سے نکال دیا گیا تھا تاہم انھوں نے ٹوئنٹی 20 بلاسٹ میچ سے قبل پچ کے کورز کو چاقو سے پھاڑ دیا،ایک بوتل سے بلوٹر مشین کے فیول ٹینک میں کوئی کیمیکل ملا دیا ۔

جس سے کلب کو مجموعی طور پر 3 ہزار پائونڈ کا نقصان ہوا، سی سی ٹی وی کیمروں کی وجہ سے وہ پکڑے گئے، انھیں اب جرم ثابت ہونے پر 8 ہفتے قیدکے ساتھ ایک برس کیلیے معطل بھی کردیا گیا ہے۔
Load Next Story