عرفان آج پاکستان ٹیم کو کرپشن کے مضمرات پر لیکچر دیں گے

یہ لیکچر ان کے اصلاحی پروگرام کا حصہ ہیں،ذرائع

یہ لیکچر ان کے اصلاحی پروگرام کا حصہ ہیں، ذرائع . فوٹو : فائل

فکسنگ کیس میں 6 ماہ پابندی کی سزا بھگتنے والے فاسٹ بولر محمد عرفان پاکستان ٹیم کو کرپشن کے مضمرات پر بدھ کو لیکچر دیں گے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ لیکچر ان کے اصلاحی پروگرام کا حصہ ہیں، انھیں پی سی بی کی جانب سے طلب کیا گیا ہے، وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلیے جمع ہونے والے کھلاڑیوں کو فکسنگ کے مضر اثرات کا بتائیں گے۔
Load Next Story