اسلام آباد ہائیکورٹ عائشہ گلالئی کی نا اہلی کیلیے درخواست دائر

عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر غلط الزام لگائے جو ثابت نہیں ہو سکے

فوٹو : فائل

MONTREAL/TORONTO:
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی منحرف ایم این اے عائشہ گلالئی کی نا اہلی کیلیے درخواست دائرکردی گئی ہے۔


ایڈووکیٹ کلثوم خالق نے درخواست دائر کی ہے، درخواست میں الیکشن کمیشن پاکستان، اسپیکر قومی اسمبلی اور عائشہ گلالئی کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں تحریر ہے کہ عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر غلط الزام لگائے جو ثابت نہیں ہو سکے۔
Load Next Story