پرستاروں کی خواہش پر ساڑھیوں میں نظر آتی ہوں ودیا بالن
سلور اسکرین پر بھی جلوہ گرہونگی، رواں سال کئی فلمیں ریلیز کی جائیں گی
سلور اسکرین پر بھی جلوہ گرہونگی، رواں سال کئی فلمیں ریلیز کی جائیں گی۔ فوٹو: اے ایف پی / فائل
ISLAMABAD:
بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ مجھے ساڑھیوں میں زیادہ پسند کیا جاتا ہے ۔پرستاروں کی پسند کا احترام کرتے ہوئے ساڑھیوں میں زیادہ نظر آنے لگی ہوں۔
انھوں نے کہا کہ فلمیں بھی کررہی ہوں۔ رواں سال کئی فلمیں ریلیز کی جائیں گی۔ قبل ازیں اداکارہ نے فیشن ایبل خواتین پر مبنی میگزین ساوے کے نئے ایڈیشن کو لانچ کردیا ہے ۔ودیا بالن نے جب سے شادی کی ہے تو وہ سلور اسکرین پر کم ہی نظر آتی ہیں فلم نگری سے دور ودیا بالن آج کل فیشن کے قریب ہیں ،اسی لیے تو ممبئی میں فیشن اور اسٹائل کی عکاسی کرتے ساوے میگزین کا افتتاح کردیا۔
تاہم ودیا کا کہنا ہے کہ سلور اسکرین بھی بھی نظر آئوں گی ۔ فیشن ایبل ودیا سے پوچھا گیا کہ وہ شارٹس اسکرٹس میں کم اور نظر آتی ہیں جب کہ ساڑھیوں میں زیادہ ایسا کیوں ہے جس پر انھوں نے کہا ساڑھی میں مشرقی روپ ان پر خوب ججتا ہے صرف یہی نہیں بالی وڈ ڈائریکٹر کرن جوہر اور کئی ستاروں کی سنگ مس ڈرٹی پکچر نے فلم کائی پوچے میں شرکت کی اس موقع پر ودیا کے شوہر سدھارتھ بھی موجود تھے۔