25 فیصد پاکستانی صدر مملکت کا نام نہیں جانتے گیلپ سروے
گیلپ پاکستان سروے کے مطابق پاکستان کے25 فیصد شہری صدر مملکت ممنون حسین کے نام سے واقف نہیں
فوٹو: فائل
گیلپ پاکستان سروے کے مطابق پاکستان کے25 فیصد شہری صدر مملکت ممنون حسین کے نام سے واقف نہیں۔
گزشتہ روز گیلانی ریسرچ فائونڈیشن کی جانب سے جاری سروے میں کہا گیا کہ سروے میں شامل ہر 4 میں سے ایک پاکستانی شہری پاکستان کے موجودہ صدر کا نام بتانے میں ناکام رہا، سروے میں سوال پوچھا گیا تھا کہ اپنے ملک کے موجودہ صدر کا نام بتائیں جس پر 25 فیصد کا جواب تھا کہ ''معلوم نہیں''۔