سری لنکا سے سیریز کے ’لوگو‘ کی رونمائی کالے بادل چھٹ گئےچیف سلیکٹر
انضمام الحق کا کہنا تھا کہ 10،9 سال میں کالے بادل چھٹ گئے اورملک میں کرکٹ کے دروازے کھل گئے ہیں
فوٹو : فائل
ISLAMABAD:
انضمام الحق کا کہنا تھا کہ 10،9 سال میں کالے بادل چھٹ گئے اورملک میں کرکٹ کے دروازے کھل گئے ہیں جب کہ نجم سیٹھی انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے کوشش کررہے ہیں، انھوں نے کہا کہ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، پورا پاکستان ساتھ دینے کے لیے تیار ہوگا کیوں کہ سب کا اس میں کردار ہے۔
چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ 10،9 سال میں کالے بادل چھٹ گئے اور ملک میں کرکٹ کے دروازے کھل گئے ہیں، وہ گزشتہ روزقذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اورسری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لوگوکی تقریب رونمائی کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔