موچی گیٹ دھماکا کیس میں 2 دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا
سی ٹی ڈی ٹیم نے موچی گیٹ بم دھماکا کیس میں دہشتگردوں علی رضا اور حسن رضا کو گرفتار کیا تھا۔
سی ٹی ڈی ٹیم نے موچی گیٹ بم دھماکا کیس میں دہشتگردوں علی رضا اور حسن رضا کو گرفتار کیا تھا۔ فوٹو: فائل
RAWALPINDI:
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے موچی گیٹ بم دھماکا کیس میں 2 دہشتگردوں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی ٹیم نے موچی گیٹ بم دھماکا کیس میں دہشتگردوں علی رضا اور حسن رضا کو گرفتار کیا تھا، ملزمان نے گھر میں دھماکا خیز مواد رکھا ہوا تھا جس کے پھٹنے سے ایک شہری ہلاک ہوگیا تھا۔