سچن ٹنڈولکر نے وریندر سہواگ کو ایک کروڑ 14 لاکھ روپے کی گاڑی تحفے میں دیدی

قیمتی تحفے پر سہواگ نے سچن اور بی ایم ڈبلیو انڈیا کا شکریہ ادا کیا۔

قیمتی تحفے پر سہواگ نے سچن اور بی ایم ڈبلیو انڈیا کا شکریہ ادا کیا۔ فوٹو: ٹوئیٹر

بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سچن ٹنڈولکر کا قیمتی بی ایم ڈبلیو گاڑی تحفے میں دینے پر شکریہ ادا کیا ہے۔


وریندر سہواگ نے بی ایم ڈبلیو 7 سیریز کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ''سچن آپ کا اور بی ایم ڈبلیو انڈیا کا شکریہ، میں اس کیلیے شکرگزار ہوں''۔ اس گاڑی کی قیمت بھارتی روپے میں ایک کروڑ 14 لاکھ روپے ہے۔ سچن ٹنڈولکر اور سہواگ نے کافی عرصے تک ایک ساتھ اوپننگ کی تھی۔

 
Load Next Story