سری لنکن ٹیم بے خوف ہو کر پاکستان آئے سرفراز احمد کی دعوت

آئی لینڈرز کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان میں انہیں سکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں ہوں گے، سرفراز

آئی لینڈرز کو یقین دلایا کہ پاکستان میں انہیں سکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں ہوں گے، سرفراز۔ فوٹو : فائل

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم بے خوف ہو کر پاکستان آئے۔


میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان محفوظ ملک ہے، چاہتے ہیں کہ سری لنکا کی ٹیم پاکستان آ کر کھیلے، سری لنکن ٹیم مضبوط حریف ہے، ان کو ٹف ٹائم دیں گے، اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے آئی لینڈرز کو یقین دلایا کہ پاکستان میں انہیں سکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں ہوں گے۔ ورلڈ الیون کا کامیاب ٹور اس کی دلیل ہے، سری لنکن ٹیم بھی بلا جھجک پاکستان آ کر کھیل سکتی ہیں۔

 
Load Next Story