رات گئے گھاس منڈی میں جوئے کے اڈے پرٹارگٹڈ آپریشن

چھاپے کے دوران پولیس نے 25 سے زائد افراد کو حراست میں لیکر آلات قمار بازی اور نقدی برآمد کرلی.

چھاپے کے دوران پولیس نے 25 سے زائد افراد کو حراست میں لیکر آلات قمار بازی اور نقدی برآمد کرلی. فوٹو: فائل

پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے رات گئے گھاس منڈی سمیت ملحقہ علاقوں کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔


پولیس ذرائع کے مطابق گھاس منڈی کے قریب واقع جوئے کے اڈے پر چھاپے کے دوران پولیس نے 25 سے زائد افراد کو حراست میں لیکر آلات قمار بازی اور نقدی برآمد کرلی، آخری اطلاعات آنے تک پولیس کا سرچ آپریشن جاری تھا۔
Load Next Story