چینگڈو مینز ٹینس ٹورنامنٹ میں اعصام الحق نے فائنل میں قدم رکھ دیا

اعصام الحق نے سیمی فائنل میں میکسیکن پلیئر سانتیاگو گونزالز اور سربیا کے نیناڈ زیمونچ کو مات دے دی۔

اعصام الحق نے سیمی فائنل میں میکسیکن پلیئر سانتیاگو گونزالز اور سربیا کے نیناڈ زیمونچ کو مات دے دی۔۔ فوٹو؛فائل

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے چینگڈو مینزٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔


اعصام الحق نے سیمی فائنل میں پارٹنر جوناتھن ایلرچ کے ساتھ میکسیکن پلیئر سانتیاگو گونزالز اور سربیا کے نیناڈ زیمونچ کو 6-3 اور6-4 سے مات دے دی۔
Load Next Story