پاکستان نے مسلسل ہارنے والی سری لنکن ٹیم کو جیت تحفے میں دیدی
سری لنکن اسکواڈ نے پہلا ٹیسٹ 21 رنز سے جیت لیا۔
پاکستانی بلے بازآسان ہدف کو پہاڑ سمجھ کر ڈھیر ہوگئے۔ فوٹو : اے ایف پی
ابوظبی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم میچ کے آخری روز 136 رنز کا آسان ہدف بھی حاصل نہ کرسکی اور پوری ٹیم 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
پاکستان نے کئی سیریز میں شکست کھانے والی سری لنکن ٹیم کو جیت تحفے میں دے دی جس کی وجہ سے سری لنکن اسکواڈ نے پہلا ٹیسٹ 21 رنز سے جیت لیا۔ پاکستانی بلے بازآسان ہدف کو پہاڑ سمجھ کر ڈھیر ہوگئے۔
پاکستان نے کئی سیریز میں شکست کھانے والی سری لنکن ٹیم کو جیت تحفے میں دے دی جس کی وجہ سے سری لنکن اسکواڈ نے پہلا ٹیسٹ 21 رنز سے جیت لیا۔ پاکستانی بلے بازآسان ہدف کو پہاڑ سمجھ کر ڈھیر ہوگئے۔