جامعہ کراچیٹیچرکی عدم تقرری اورکلاسز نہ ہونے پر طلبا کامظاہرہ
احتجاج کے بعدشیخ الجامعہ کے احکامات پردفتررجسٹرارکی جانب سے جزوقتی ٹیچرکے تقررکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
احتجاج کے بعدشیخ الجامعہ کے احکامات پردفتررجسٹرارکی جانب سے جزوقتی ٹیچرکے تقررکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
جامعہ کراچی کے شعبہ اطلاقی کیمیا میں جزوقتی ٹیچرکی عدم تقرری کے سبب کلاسز نہ ہونے کے معاملے پرشعبے کے طلبا نے انتظامی بلاک کے سامنے احتجاج کیا۔
انتظامیہ سے ٹیچرکی تقرری کامطالبہ کیا، یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبا کے احتجاج کے بعد شعبہ اطلاقی کیمیا میں جز وقتی ٹیچر کا تقرر کردیاگیاہے، ''ایکسپریس'' کو ذرائع نے بتایاکہ شعبہ میں کئی اساتذہ رخصت پرگئے ہوئے تھے جبکہ شعبے کی جانب سے جزوقتی ٹیچرکی تقرری کے لیے درخواست بھجوائی جاچکی تھی، احتجاج کے بعدشیخ الجامعہ کے احکامات پردفتررجسٹرارکی جانب سے جزوقتی ٹیچرکے تقررکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔