شام میں مزاحیہ اداکار یاسین بقوش کی بھی ٹارگٹ کلنگ

شامی اپوزیشن نے الزام عائدکیا ہے کہ 75سالہ فنکار کی کار کو شامی فوج نے پی جی میزائل سے نشانہ بنایا۔

شامی اپوزیشن نے الزام عائدکیا ہے کہ 75سالہ فنکار کی کار کو شامی فوج نے پی جی میزائل سے نشانہ بنایا۔ فوٹو : فائل

شام کے معروف مزاحیہ اداکار یاسین بقوش کو نامعلوم مسلح افراد نے دمشق کے نواحی علاقے العسالی میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔


شامی اپوزیشن نے الزام عائدکیا ہے کہ 75سالہ فنکار کی کار کو شامی فوج نے پی جی میزائل سے نشانہ بنایا۔ انسانی حقوق کے رضاکاروں کی یو ٹیوب پر پوسٹ کردہ وڈیو کے مطابق بقوش کی خون میں لت پت لاش کو جیش الحر نے ان کی گاڑی سے باہر نکالا گاڑی سے ملنے والے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ سے ان کی شناخت ہوئی۔
Load Next Story